ویکسینیں | Vaccines

ویکسینیشن آپ کے بچوں، آپ کے whānau اور آپ کی کمیونٹی کی حفاظت کرتی ہے۔ COVID-19 ویکسین مفت ہے اور یہ 5 سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہر فرد کے لئے دستیاب ہے۔