ٹیسٹنگ اور ٹریسنگ | Testing and tracing

Aotearoa نیوزی لینڈ میں کوویڈ-19 کے نظم وانتظام میں مدد دینے کے دو اہم طریقوں میں اپنا ٹیسٹ کروانا اور ان جگہوں کا ریکارڈ رکھنا شامل ہے جہاں آپ جاتے ہيں۔