پوسٹرز اور وسائل | Posters and resources

ہم کاروباروں، کام کی جگہوں، کمیونٹیز اور تنظیموں کو کوویڈ-19 پروٹیکشن فریم ورک سیٹنگز کا اطلاق کرنے میں معاونت کے لئے وسیع پیمانے پر وسائل فراہم کرتے ہیں۔ 

آپ ہمارے ریسورس ٹول کٹ سے ہمارے لوگو، ٹیمپلیٹ، پوسٹرز، ویڈیوز اور سوشل میڈیا ٹائلز کو ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکتے ہیں۔

آپ ہمارے وسائل  اور collateral کی پرنٹ شدہ مفت کاپیاں ہمارے بلیو اسٹار پورٹل (Bluestar Portal) سے (external link) بھی آرڈر کرسکتے ہیں۔

پوسٹر اور وسائل ڈاؤن لوڈ کرنا – ریسورس ٹول کٹ

  1. Toolkit.covid19.govt.nz (external link) پر جائیں اور اکاؤنٹ بنانے کے لیے لاگ ان/رجسٹر (Login/Register) بٹن دبائيں۔
  2. جس وسیلے کی آپ کو تلاش ہے اس سے متعلق کلیدی الفاظ سرچ فیلڈ میں درج کریں۔ پلیٹ فارم انگریزی میں ہے۔ لہذا، اگر آپ ترجمہ شدہ وسائل کی تلاش میں ہیں، تو انگریزی اصطلاحات استعمال کریں (جیسے face coverings, contact tracing, testing وغیرہ)۔ آپ تمام دستیاب وسائل تلاش کرنے کے لئے اپنی زبان کو بھی تلاش کرسکتے ہیں۔
  3. سرچ (Search) دبانے کے بعد آپ ڈراپ ڈاؤن فلٹرز کا استعمال کرتے ہوئے اپنے نتائج کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ 
  4. جب آپ کو وہ وسیلہ مل جائے جسے آپ تلاش کر رہے ہيں تو اسے ڈاؤن لوڈ کریں، اسے شیئر کریں یا اگر آپ متعدد اشیاء ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں تو اسے باسکٹ میں شامل کریں۔ 

مفت پرنٹ شدہ مواد آرڈر کرنا – بلیو اسٹار پورٹل

ہمارے آن لائن کیٹلاگ کے ذریعے اپنے کاروبار، کمیونٹی تنظیم یا تقریب کے لئے مفت collateral آرڈر کریں اور وسائل آپ کو، آپ کے کاروبار یا کمیونٹی گروپ کو براہ راست بھیج دیئے جائيں گے۔

بلیو اسٹار پورٹل (Bluestar Portal) (external link) پر جائیں۔

Go well this winter [PDF, 4.2 MB]