اُردُو | Urdu

اردو میں ترجمہ شدہ کووڈ-19 معلومات کے بارے میں پیغامات کے لئے سائن اپ کریں

قرنطینہ کئے بغیر سفر کے بارے میں تازہ معلومات

یہاں قرنطینہ کئے بغیر سفر:

آسٹریلیا (Australia) ← نیوزی لینڈ معطل (Suspended) ہے

براہ کرم تازہ ترین معلومات کے لئے Unite Against COVID-19 ویب سائٹ پر قرنطینہ کے بغیر سفر کا صفحہ باقاعدگی سے چیک کریں۔

اگر آپ کے سفری انتظامات متاثر ہوں تو آپ اپنی ایئر لائن، ٹریول ایجنٹ اور ٹریول انشورنس سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین معلومات | Latest updates

کووڈ- 19 کے بارے میں معلومات | The COVID-19 vaccine

نیوزی لینڈ آنے اور جانے کا سفر | Travel to and from New Zealand

کے بارے میں معلومات COVID-19 | Information about COVID-19

19-COVID وائرس اور علامات
The COVID-19 virus and symptoms

درست معلومات حاصل کرنا اہم ہے
Getting the right information matters
 

آپ کی کمیونٹی کی حفاظت | Protecting your community

دستیاب معاونت | Available support

پوسٹرز اور وسائل | Posters and resources

Last updated: